Monday, 27 August 2012

اور تہمارے لیے مویشیوں میں بھی ایک سبق موجود ہے

ترجمہ: "اور تہمارے لیے مویشیوں میں بھی ایک سبق موجود ہے، ان کے پیٹ سے گوبر اور خون کے درمیان ہم ایک چیز تمہیں پلاتے ہیں ، یعنی خالص دودھ ، جو پینے والوں کے لیے نہایت خوشگوار ہے" ۔ ( سورۃ النحل۔ آیت66)


No comments:

Post a Comment