گاءے اور بھینس کے دودھ میں فرق
پاکستان میں زیادہ تر بھینس کے دودھ کوترجیح دی جاتی ہے اور اس کی وجہ
بھینس کے دودھ کا گائے کے دودھ سے گاڑھا ہونا ہے۔ بھینس کے دودھ میں چکنائی
کا تناسب پانچ فی صد کے لگ بھگ ہوتا ہے جب کہ گائے کے دودھ میں یہ مقدار
ساڑھے تین فی صد ہے۔ طبی ماہرین گائے کے دودھ کو انسانی صحت کے لیے زیادہ
بہتر قراردیتے ہیں۔ چند ملکوں کے سوا دنیا بھر میں ڈیری کی ضروریات پوری
کرنے کے لیے گائے کا دودھ ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ گاءے کے دودھ میں چکناءی کے کم تناسب کی وجہ سے یہ گاءے کا دودھ ہمیں مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ طبی ماہرین نے گاءے کو دودھ کو انسانی صحت کے زیادہ موافق قرار دیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ گاءے کا دودےھ زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جاءے۔
No comments:
Post a Comment